بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 11.4°C
Saturday, 17 October 2026 | پاکستان: 7 جمادی الاول 1448

بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں ، شرجیل میمن

Tuesday, 27 August, 2024

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی ہاس میں رین ایمرجنسی سیل قائم ہے، سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے لیے ٹانز کو ضروری مشینری دی ہے، کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے نکاسی آب کے سسٹم کو بہتر کیا ہے، سندھ بھر میں آج سے 31 اگست تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *