دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہ

دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق دسمبر، جنوری اور فروری مہنگی بجلی سے متعلق کافی مشکل ہوسکتے ہیں، ان 3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹ 2 سے 3 گنا بڑھے کا خدشہ ہے۔   ذرائع کا کہنا ہےکہ ایل این جی،کوئلے اور […]

بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلئے درخواست جمع

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)میں درخواست جمع کرا دی۔بجلی کی قیمت میں کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کی جائے گی، نیپرا میں سبسڈی سے متعلق سماعت 4 اپریل کو ہوگی، اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئے سبسڈی میں اضافہ کیا […]

بجلی صارفین پر 46 ارب کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل

حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 46 ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی گئی، صارفین پر بوجھ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ڈالا جائے گا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اپریل تا جون تین ماہ کے لیے مانگا گیا ہے، کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 22 ارب روپے صارفین […]

بجلی صارفین کیلئے نیپرا آسان اپروچ ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ

بجلی کی خرابی اور اس کی شکایات اب موبائل فون سے حل ہوں گی، نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے صارفین کے لیے ‘نیپرا آسان اپروچ’ کے نام سے ایک موبائل ایپلی کیشن لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایپ صارفین کو کم سے کم اور ممکنہ وقت میں بجلی کے مسائل حل کرنے میں مدد دے […]

بجلی صارفین کےلئے ٹیرف میں ریلیف

مہنگی بجلی سے ستائے ہوئے صارفین کے لئے ایک خوش کن خبر سامنے آئی ہے کہ لائف لائن صارفین کو تین ماہ کے لیے ٹیرف میں ریلیف ملے گا۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ فیصلے سے94فیصد گھرانوں کو فائدہ ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت بجلی کے نرخوں میں اضافے کو اکتوبر تک موخر […]

بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

وفاقی حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال میں بجلی کے صارفین پر 347 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تجویز دی ہے۔ ، سی پی پی اے نے آئندہ […]

عوام کیلئے بری خبر، بجلی ہو گئی پھر مہنگی

نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیا، نیپرا نے بجلی4روپے34پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا بجلی صارفین پر59 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، صارفین سے اضافی وصولی […]