بلوچستان ،سکیورٹی فورسز آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیاں کر کے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس […]

بلوچستان میں جو واقعہ پیش آیا ہے انتہائی افسوس ناک ہے: شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بچوں کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں، بلوچستان میں جو واقعہ پیش آیا ہے انتہائی افسوس ناک ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچے وزیرستان کے ہوں یا بلوچستان کے یا کہیں اور کے، بچے سانجھے ہوتے ہیں۔ […]

بلوچستان میں موسم گرم ہونے لگا

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم گرم ہونے لگا، تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوگیا ہے۔ تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، سبی اور […]

بلوچستان کی ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرینگے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، وزیر اعلی بلوچستان نے وزیراعظم کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور […]

بلوچستان میں امن کیلئے ہر سطح پر تعاون کے لئے تیار ہے: چودھری شافع حسین

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کیلئے پاکستان مسلم لیگ ہر سطح پر تعاون کے لئے تیار ہے۔اپنے آبائی حلقے گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے حالات بہت خراب ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ […]

بلوچستان میں حالات خراب ہیں، لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے: حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اس وقت ملک مشکل حالات میں ہے، سیاسی بحران ہے، اس وقت عید پریشان کن حالات میں آئی ہے۔ کراچی کے عید گاہ گرانڈ میں حافظ نعیم الرحمن نے مفتی تقی عثمانی کی امامت میں نماز عید ادا کی اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو […]

بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس سمیت اعلی حکام شریک ہوئے، حکام کی جانب سے اجلاس کو صوبے کی مجموعی صورتحال پر […]

بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلہ، شدت 4.8 ریکارڈ

بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر4.8 ریکارڈ ہوئی جبکہ گہرائی 18کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیماہ مرکز کوئٹہ کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بلوچستان پاکستان ہے

پاکستان میں دہشت گردی ایک دیرینہ مسئلہ رہا ہے جس میں مختلف دہشت گرد تنظیمیں ملک کی سلامتی اور استحکام کےلئے خطرہ ہیں۔بی ایل اے کی جانب سے جعفر ایکسپریس ہائی جیک کرنے کا حالیہ واقعہ ان گروہوں کی جانب سے کیے گئے متعدد حملوں کی صرف ایک مثال ہے۔پاکستان میں دہشت گردی کی بنیادی […]

بلوچستان کے لوگوں کےلئے سی۔پیک کے ثمرات

وطن عزیز کے سیاسی اور سفارتی حلقے اس امر پر متفق ہےں کہ پاک چین دوستی بلاشبہ انتہائی مضبوط بنیادوں پر قائم ہے گویا ”یہ پون صدی کا قصہ ہے،دو چار برس کی بات نہےں“‘۔اس حوالے سے یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان کی ہر حکومت نے پاک چین تعلقات کو بہتر بنانے […]