بلوچستان ، دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ ،20 کان کن جاں بحق

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی مقامی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق راکٹ حملے میں 7 کان کن زخمی بھی ہوئے، کان کے مالک حاجی خیر اللہ نے بتایا کہ حملہ آوروں نے 10 بارودی سرنگوں کی مشینری کو بھی آگ لگا دی۔ڈھاکہ اسپتال کے […]

بلوچستان ، اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط

بلوچستان ، اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط کی گئیں۔محکمہ مینجمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 اور اس سے اوپر کے افسران کی ترقیاں متعلقہ اتھارٹی کی تصدیق سے مشروط ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 کے افسران کی […]

بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں ، سرفرا ز بگٹی

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے معصوم لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کو ریاست کے سامنے کھڑا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم بلوچ لڑکیوں کے […]

بلوچستان میں 1 ارب 90 کروڑ کی زکواة تقسیم ہی نہیں کی گئی

بلوچستان میں 2018 سے 2022 کے درمیان 1 ارب 90 کروڑ روپے کی زکو مستحقین میں تقسیم نہیں کی گئی۔22-2021 میں محکمہ زکو نے 206 ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کو 60 لاکھ روپے زکو دیے۔زکو وصول کرنے والوں میں گریڈ 16 اور 17 کے 14 افسران بھی شامل ہیں۔ بلوچستان اسمبلی نے آڈٹ رپورٹ […]

بلوچستان ! مسئلہ جواب نہیں حل طلب ہے

بلوچستان میں دہشت گردی قتل و غارت گری اور قومی املاک پر حملوں کا معاملہ ناراضگی والا ہے اور نہ بظاہر احتجاج کرنے والے کردار بلوچی عوام کے مسائل بارے متفکر، ایک منظم سازش اور بیرونی طاقتوں کے ایما پر ماہ رنگ جیسے کردار مختلف ادوار میں لانچ کیے جاتے رہے۔مسنگ پرسنز کے غم میں […]

بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کو کچلنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دشمن قوتوں کو بلوچستان کے امن اور ترقی کو غیر مستحکم کرنے سے روکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایسی کسی بھی کوشش کو پوری قوت سے کچل دیا جائے گا۔ نیشنل ایکشن پلان […]

بلوچستان کی صورتحال ، وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

بلوچستان کی صورتحال پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر دفاع، وفاقی وزیر داخلہ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان ،وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی، صوبائی وزرا اور دیگر اعلی حکام شرکت کریں گے۔اجلاس میں بلوچستان […]

بلوچستان میں پُرتشددواقعات لمحہ فکریہ

بلوچستان میںپرتشدد حملوں میں 23مسافروں اور 14سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 50 سے زائد افراد شہید ہوئے جبکہ ایک ہی دن میں 21دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ایک واقعے میں بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں دہشت گردوں نے کم از کم 23 مسافروں کو اتار کر ہلاک کر دیا۔ تشدد کا آغاز اتوار کی رات […]

بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں۔وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ سے دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ چند دنوں میں دہشتگردی کے اندوہناک واقعات ہوئے، دہشتگردی کی حالیہ لہر […]

بلوچستان میں دہشتگردی، چین اور ایران کی سخت الفاظ میں مذمت

قلات اور موسی خیل میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر چین اور ایران کی جانب سے سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے […]