بنگلہ دیش ! عبوری حکومت چیلنجز

بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا بڑا زرخیز خطہ ہے قریب ہی ہمالیہ پہاڑوں کا طویل سلسلہ ہے پٹ سن اور چاول کیش کراپس ہیں۔ سلہٹ کی پہاڑیوں پر چائے کثیر مقدار میں پیدا ہوتی ہے ۔1947 سے 1971 تک یہ پاکستان کا حصہ رہا ۔ سیاست دانوں کی غلط پالیسیوں اور اقتدار کی حوس کی […]

جماعت اسلامی بنگلہ دیش زیر عتاب

بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد جہاں ایک طرف سابق وزرا کی پکڑدھکڑ جاری ہے وہیں دوسری طرف برسوں سے جیلوں میں قید اپوزیشن رہنماو ¿ں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ ڈھاکہ کی ایک عدالت نے کوٹہ اصلاحات کی تحریک کے دوران گرفتار […]

بنگلہ دیش کے تازہ سبق

بنگلہ دیش کی رفتہ رفتہ رخ بدلتی اور تازہ تناظرات سامنے لاتی صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ ہمارے “دستاویزی ثبوتوں” کے رسیا دانشور اور تجزیہ ساز ابھی اپنے تخیئل کو زحمت نہ دیں۔ وہاں کی طلبہ تحریک کےساتھ کون کون اور کہاں کہاں سے جڑا ہوا تھا، یہ دیکھنا اور سمجھنا ابھی باقی […]

بنگلہ دیش میں سول نافرمانی کی تحریک اوربڑھتی بدامنی

کئی دنوں کے نسبتا پرسکون رہنے کے بعد، بدامنی نے ایک بار پھر بنگلہ دیش کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے کیونکہ مظاہرین وزیر اعظم شیخ حسینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مظاہروں کا نیا دور اس وقت سامنے آیا جب ہزاروں افراد نے اس گروپ کے چھ اعلی ارکان کی […]

بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک خطرناک شکل اختیار کرگئی ، 3 دن میں 39 ہلاکتیں

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کی احتجاجی تحریک نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ جمعرات کو ملک گیر شٹر ڈان کے دوران ہنگامہ آرائی بڑھ گئی اور کئی شہر فسادات کی لپیٹ میں آگئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان بھی جھڑپیں ہو رہی ہیں اور احتجاج کرنے والے طلبہ سے حکمراں […]

ملک کادیوالیہ

جنوبی ایشیا کے ممالک میں شامل پاکستان ، بنگلہ دیش ، افغانستان ، بھوٹان ، بھارت اور مالدیپ کی ایک تہائی آبادی بھوک کا شکار ہے عالمی معاشی بحران حکمرانوں کے حاصل کردہ قرضوں اور کرپشن سے اس خطے میں غربت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ حکمرانوں کے کاروبار میں دن بدن بے شمار اضافہ […]

سولہ دسمبر جب مشرقی پاکستان ٹوٹ گیا

گزشتہ سے پیوستہ شیخ مجیب الرحمان بنگلہ دیش کے وزیراعظم بن گئے۔ بھٹو حکومت نے اے کے نیازی سے تمام اعزازات واپس لے لیے انہیں برطرف کرکے پنشن ضبط کر لی بعد میں انہوں نے سیاسی جماعت بھی بنائی اور بھٹو کے خلاف پی این اے کے جلسوں سے خطاب بھی کرتے رہے۔ وہ کورٹ […]

فال آف ڈھاکہ

سولہ دسمبر کو ہمارا مشرقی بازو ہم سے الگ ہو کر بنگلہ دیش بن گیا۔ آخر وہ کون سے اسباب تھے کہ بنگالی اپنے حقوق سلب ہونے کی وجہ سے ایک علیحدہ مملکت کے مطالبے پر مجبور ہوئے۔ ایوب خان نے سکندر مرزا کو معزول کر کے ملک میں مارشل لا نافذ کر کے انیس […]