ہزیمت اور بوکھلاہٹ کا شکار بھارت

پہلگام میں ہونے والی دہشت گردی کو بنیاد بنا کر جس طرح سے بھارت پاکستان کےخلاف جارحیت کا مرتکب ہوا اس کی مذمت جنوبی ایشیا کے باسی ہی نہیں دنیا کا ہر باضمیر انسان کررہا ہے، پاکستان کی جانب سے بھارت کے 3 رافیل سمیت پانچ جنگی جہاز مار گرانا جبکہ ایک برگیڈ ہیڈ کوارٹر […]

بھارت کو ایسا سوچنا ہی نہیں چاہیے کہ حملہ ہوگا اور پاکستان خاموش رہے گا: پاکستانی سفیر

واشنگٹن:امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کو ایسا سوچنا ہی نہیں چاہیے کہ حملہ ہوگا اور پاکستان خاموش رہے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رضوان سعید شیخ کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کے بعد بغیر کسی ثبوت جارحیت کا مظاہرہ قابلِ مذمت ہے، کیا دنیا ایک […]

بھارت کی پھر دراندازی کی کوشش، 12ڈرونز تباہ،، ایک شہری شہید، 4 جوان فوجی جوان زخمی : ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پوری طرح چوکس ہیں، پاک فوج نے بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اور 8 […]

بھارت کا پہلگام فالز فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد:بھارت کا پہلگام فالز فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی پراکسیز کو سرگرم کر دیا۔”را” نے گوادر، کوئٹہ اور خضدار میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا ہے، را نے بی ایل اے، فتنہ الخوارج […]

بھارت ہر چیز کا الزام پاکستان پر لگاتا ہے مگر ثابت نہیں کرسکا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بھارت نے ثابت کیا کہ وہ سچ سے خوف زدہ ہے، بھارت آج تک پاکستان کے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں کرسکا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ بھارت دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے، بھارت ہر چیز کا […]

بھارت نے پاکستان کیلئے فضائی حدود بند کردی

بھارت نے پاکستانی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے پہلگام واقعے کے ایک ہفتے بعد پاکستان کے تمام رجسٹرڈ، آپریٹڈ یا لیز پر لیے گئے طیاروں پر اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ 30 اپریل سے 23 مئی 2025 […]

بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے: اعظم سواتی

رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔سرحدی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں کہا ہے […]

بھارت نے پھر بغیر ثبوت الزام لگایا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کیلئے اندرونی چیلنجز سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان پر الزام تراشی آسان ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان نے بھی پہلگام حملے […]

بھارت تصادم کی راہ پر

قیام پاکستان سے ہی اگرچہ بھارت اور پاکستان کے تعلقات اتار چڑھا کا شکار رہے مگر پچھلے 10 سال سے جب سے بھارت میں نریندر مودی وزیراعظم بنے ہیں بھارت اور پاکستان کے درمیان تنا کی کیفیت رہی ہے کبھی کرکٹ کھیلنے اور کبھی ویزوں پر پابندی، ستمبر 2016 کو ایل او سی اور 2019 […]

بھارت کا پہلگام حملے میں سکیورٹی کی ناکامی کا اعتراف

ممبئی: بھارت نے پہلگام حملے میں سکیورٹی ناکامی کا اعتراف کر لیا۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سمیت دیگر پارٹی رہنماں نے شرکت کی، اپوزیشن جماعتوں نے پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ حملے کے وقت سکیورٹی فورسز کہاں […]