بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچ سکتا ہے: پاکستان
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے، انڈیا نے پانی روکا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، پانی روکنے کی کسی بھارتی کارروائی کو جنگی اقدام سمجھا جائے گا۔کل قومی سلامتی کمیٹی کا […]
بھارت نے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیے، 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم
بھارت نے تمام پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیے اور 48 گھنٹے میں پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو سارک کے تحت ویزے بند کردیے گئے، تمام پاکستانیوں کے بھارتی ویزے منسوخ کردیے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کا کہنا […]
بھارت انسانی آزادی کیلئے بد ترین
عالمی ہیومن فریڈم انڈیکس نے رپورٹ میں بھارت کے نام نہاد سیکولر ازم کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ۔ بھارت میں انسانی آزادی کی صورتحال اتنی بدترین ہو گئی کہ رپورٹ کے مطابق شخصی ومعاشی آزادی میں تنزلی کے بعدبھارت عالمی انڈیکس میں 111 ویں نمبرپرآگیا۔ سابقہ انڈیکس کے مقابلے میں بھارت میں انسانی […]
بھارت : سوشل میڈیا پرکنٹرول ناگزیر
سوشل میڈیا کے پیغامات اور مواد پر قابو پانا دنیا کی کسی حکومت کے بس میں نہیں ہے۔ معلومات اور اطلاعات تک رسائی اور اس کی ترسیل کا یہ ایک ایسا جن ہے جو باہر آ چکا ہے اور جسے دوبارہ قید نہیں کیا جا سکتا۔یہ ایک ایسا ذریعہ ہے جس نے پوری دنیا میں […]
بھارت ”خصوصی تشویش کا حامل ملک“قرار
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف)نے بھارت میں مذہبی آزادی کی مسلسل ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ خارجہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو ”خصوصی تشویش کا حامل ملک“ قرار دے۔ یو ایس سی آئی آر ایف نے 2024کی اپنی سالانہ رپورٹ […]
بھارت: نوجوان نے علاج کے بعد مسلمان ڈاکٹر کو قتل کردیا
بھارتی شہر دہلی کے ایک نجی نرسنگ ہوم میں 55 سالہ ڈاکٹر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بھارتی اسپتال کے عملے کے مطابق رات گئے 2 نوجوان اسپتال پہنچے، جن میں سے ایک نے اپنے زخمی پاں پر پٹی بدلنے کو کہا، اسی نوجوان کا گزشتہ رات اسپتال میں علاج کیا گیا […]
بھارت، پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 3 افراد ہلاک
بھارت کے شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہو گیا۔ہیلی کاپٹر پونے سے ممبئی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا ہے۔ہیلی کاپٹر کو حادثہ تکنیکی خرابی یا خراب موسم کے باعث پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری […]
بھارت میں مسلم نفرت میں اضافہ
مودی سرکار میں ویسے تو بھارت کی تمام ریاستیں ہی مسلم دشمنی میں آگے آگے ہیں لیکن اتر پردیش مسلمانوں سے نفرت اور جرائم میں اب بھی اوّل نمبر پر براجمان ہے۔انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت اور جرائم کے اعداد وشمار جاری […]
بھارت ، طلاق مانگنے پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا
بھارتی شہر ممبئی میں شوہر نے طلاق مانگنے پر بیوی پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شوہر کے دوسری خاتون سے تعلقات کا پتہ چلنے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کیا جس پر شوہر نے مبینہ طور پر اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ […]
بھارت میں اسلام کی تبلیغ پر پابندی
بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف جہاں آئے روز متنازعہ فیصلے سامنے آ رہے ہیں، وہیں اب بھارتی ریاست ا ±تر پردیش کے شہر بنارس میں تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کر گئی ہے اور اہلکاروں کی جانب سے ا ±تر پردیش کے شہر بنارس میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا داخلہ روک […]