بھارت میں مسلم شادی طلاق رجسٹریشن قانون کا خاتمہ
بھارت کی ریاست آسام میںاقلیتی برادری کے رہنماو ¿ں کی مخالفت کے باوجود 89 سال پرانے نوآبادیاتی دور کے مسلمانوں کے شادی کے قانون کو ختم کر دیا گیا۔ اس قانون کے تحت مسلمانوں کو کم عمر اور نابالغ لڑکیوں سے شادی کا بھی حق حاصل تھا لیکن ناقدین نے انتخابات سے قبل اس اقدام […]
بھارت میں اقلیتوں پر منظم حملے
امریکی ادارہ برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر منظم انداز میں حملے کیے جاتے ہیں۔ بھارت میں 1947ءسے لے کر اب تک 50 ہزار مساجد، 20 ہزار سے زائد چرچ اور دیگر عبادت گاہیں انتہا پسندوں کی نفرت کا نشانہ بن چکی ہیں۔ وشوا ہندو پریشد، بجرنگ […]
بھارت کی معاشی ترقی و خوشحالی ، ایک خواب
اکیسویں صدی میں بھارت بے شک معاشی قوت بن گیا ہے مگر ترقی و خوشحالی کے آثار صرف شہروں تک محدود ہیں۔قصبوں اور دیہات میں پہلے کی طرح غربت، بیماری، جہالت اور بیروزگاری کے امراض پھیلے نظر آتے ہیںاور انہی علاقوں میں بھارت کی بیشتر آبادی مقیم ہے۔گویا معاشی ترقی نے شہری باشندوں کو یقیناً […]
بھارت پر ہندو فسطائیت کا قبضہ
نریندر مودی جو نازی نظریے کی پیروی کرنے والی انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس کے رکن ہیں، پوری دنیا میں ہندوتوا سے متعلق سرگرمیوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ بھارت میں اس وقت ہندوتوا نظریہ مرکزی دھارے کی سیاست بن چکا ہے اور آر ایس ایس،بی جے پی اتحاد بھارت کو ہندو راشٹر […]
بھارت ’خصوصی تشویش کا حامل ملک‘ قرار
بھارت میں مودی حکومت کی طرف سے مذہبی اقلیتوں کیساتھ ابتر سلوک کے خلاف دنیا بھر میں آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ امریکی ریاست شکاگو کے کیتھولک پادری سمیت 300 سے زائد مذہبی رہنماو ¿ںنے امریکی محکمہ خارجہ کو خط لکھ کر ”بھارت کو خصوصی تشویش“کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔خط پر […]
بھارت میں مسلمانوں سے اچھوتو ں جیسا سلوک
بھارت میں مسلمان رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بھارتی پارلیمنٹ میں بجٹ پر بحث کے دوران مسلمانوں کے ساتھ حکومت کے رویے پر عدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت مسلمانوں کے ساتھ اچھوتوں جیسا سلوک کررہی ہے۔ وزیرخرانہ نرملاسیتارمن کے بجٹ میں مسلمانوں پر توجہ نہیں دی گئی۔ بجٹ تقریر میں وزیر […]
بھارت جانیوالی عمان ائیر لائن پرواز کی کراچی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈ نگ
بھارت جانے والی عمان ایئرلائن میں دوران پروز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پرواز مسقط سے کیرالہ جارہی تھی کہ دل کا دورہ پڑنے سے مسافر کی طبیعت بگڑ گئی۔ پرواز کے پائلٹ نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی […]
بھارت ، تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 23 افراد ہلاک
بھارتی ریاست کیرالا میں تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالا میں شدید بارش اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث سیکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے، خدشہ ہے نیلمبور میں دریائے چلیار میں بہت سے لوگ بہہ گئے ہیں۔منڈکئی میں کئی مکانات، دکانیں اور گاڑیاں […]
بھارت میں شاہ رخ کی آنکھ کا آپریشن ٹھیک نہیں ہوسکا ، علاج کیلئے امریکا کا ہنگامی دورہ طے
ممبئی میں آنکھوں کا علاج منصوبہ بندی کے مطابق نہ ہونے کے بعد شاہ رخ خان کا امریکہ میں فوری علاج کیا جائے گا۔ چند ماہ قبل 21 مئی کو احمد آباد میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ایک کرکٹ میچ میں شرکت کے دوران شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کا […]
بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا
بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 213 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 170رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔پالیکیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 213 رنز بنائے، کپتان سوریا کمار یادیو 58 رنز بناکر نمایاں رہے۔رشبھ پنٹ […]