بانی پی ٹی آئی اول و آخر جیب کترا تھا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے اب ایک دوسرے کو چور کہنا شروع کردیا، لیڈر تو ان کا سند یافتہ چور ہے، بانی پی ٹی آئی اول و آخر جیب کترا تھا، اسمبلی میں کہتا تھا کہ اسکی جیبوں کی تلاشی لیں، خالی ملیں گی۔ سیالکوٹ میں کارکنوں […]

دہشتگردوں کو واپس لانے کی پالیسی جنرل باجوہ، جنرل فیض اور بانی پی ٹی آئی کی تھی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک تھا، میٹنگ میں لوگوں نے دہشتگردوں کو لانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یہ پالیسی جنرل باجوہ، جنرل فیض اور بانی پی ٹی آئی کی […]

زلفی بخاری کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تقریبا 30 سال کی سیاست کے بعد ان دنوں مایوس لوگوں کی صرف ایک ہی مسترد شدہ داستان ہے۔زلفی بخاری نے کہا کہ یروشلم پوسٹ نے پی ٹی آئی کے بانی کو […]

آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ میں مولانا نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا ، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مولانا نے آئینی ترامیم کے لیے ووٹنگ میں ہمارا ساتھ نہیں دیا۔پارلیمنٹ ہاس سے روانگی کے موقع پر ایک صحافی نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے سوال کیا کہ کیا کل قومی اسمبلی کا اجلاس تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کیا گیا؟کیا کل […]

پی ٹی آئی کے بانی نے خیبرپختونخوا میں علیحدگی کی تحریک کا آپشن اپنے پاس رکھا، وزیر دفاع

اسلام آباد – وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے دشمنی کے بیج بوئے جس کا پھل تلخ ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حالیہ اجلاس میں جو زبان استعمال کی جا رہی ہے وہ علیحدگی پسند جذبات کی عکاسی […]

علی امین گنڈاپور دونمبر آدمی ، اس پر بھروسہ نہ کریں ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور دو نمبر آدمی ہیں، ان پر اعتبار نہ کریں۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمنٹ واقعے کی سب نے مذمت کی، کسی نے اس واقعے کی حمایت نہیں کی، پی ٹی […]

علی امین بانی کی جگہ لینا چاہتے ہیں ، خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین خود پی ٹی آئی کے بانی کی جگہ لینا چاہتے ہیں، ان کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں لیکن پی ٹی آئی بانی سمجھتے ہیں کہ یہ رابطے ان کے کام آئیں گے، یہ سب ایک دوسرے کو استعمال کررہے ہیں۔ ہیں خواجہ آصف نے کہا کہ پی […]

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے از خود مذاکرات کا مطالبہ وفاق پر حملہ ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی افغانستان سے از خود مذاکرات کی درخواست وفاق پر حملہ ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نے شاندار روایت قائم کی ہے۔ میں خود کیوں نہیں کر سکا؟ .انہوں نے کہا کہ […]

فیض حمید عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، فیض حمید عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کہ فیض حمید گرفتاری کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ رفاقتوں کے بارے میں […]

9 مئی کو مقامات کی نشاندہی میں فیض حمید کا کردار تھا ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میں اس سیاسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر جو حملے ہوئے ان مقامات کی شناخت اور نشاندہی میں جنرل فیض حمید کا کردار تھا۔ انھوں نے کہا کہ جنرل فیض نے آرمی چیف تعیناتی کے وقت متعلقہ کوارٹرز کے ساتھ کوشش […]