بغیر پاسپورٹ اور ویزے کے پاکستان میں داخلے کی روایت اب ختم ہونے جارہی ہے ، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بغیرپاسپورٹ اور ویزے کے پاکستان میں داخلے کی روایت اب ختم ہونے جارہی ہے، ہم نے اپنے آپ کومحفوظ کرنا ہے، یہ کراسنگ پوائنٹس پاکستان کو غیر محفوظ کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان ہمسایہ ممالک ہیں، ان کے تاریخی مذہبی […]
آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں ، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائیگا ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تین جماعتیں ووٹ بینک محفوظ رکھنے کے لیے آپریشن کی مخالفت کر رہی ہیں، ووٹ بینک کے لیے نہیں ملک کے […]
اگر کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے بانیوں کو مفت مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف تنا کم کرنا چاہتی ہے تو پی ٹی آئی بانی اپنا منہ بند رکھیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مجیب الرحمان سے متعلق ٹویٹ واپس لینے کی کوشش کی جا رہی ہے، […]
دہشتگردی کیخلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا ، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا۔ انسداد انتہا پسندی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، پاکستان کو دہشت گردی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت […]
پنجاب حکومت عام شہری کی زندگی میں تبدیلی لیکر آئیگی ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عام شہری کی زندگی میں تبدیلی لائے گی۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے 3 ماہ میں خدمت کی بنیاد رکھی، مریم نواز نے اپنے بزرگوں کے لیے۔ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے […]
نو مئی پاکستان کی انا کا مسئلہ ، ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے ، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان کی انا کا مسئلہ ہے، ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم جان لے۔ 9 مئی کے مقاصد کیا تھے […]
بجلی وٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ، خواجہ آصف
بجلی وٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ، خواجہ آصف ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری، ٹیکس چوری اور شاہانہ انداز کا خاتمہ ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں۔خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاو ¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]
سیاسی استحکام کیلئے اپوزیشن میں بھی بیٹھنے کو تیار ہیں ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے لیے اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار ہیں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنانے پر غور جاری ہے۔ ہے انہوں نے کہا کہ سیاسی رہنما ماضی کے بیانات سے انحراف کر رہے […]
کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہو، خواجہ آصف
کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہو، خواجہ آصف ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات خراب نہ ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے دور میں […]
ن لیگ میں ٹکٹوں پر کوئی گروپ بندی نہیں اختلاف فطری بات ہے، خواجہ آصف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کے معاملے پر ن لیگ میں کوئی گروپ بندی نہیں البتہ اختلاف ہونا فطری بات ہے۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]