عمران نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہیرے کے حوالے کردی، خواجہ آصف
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہیرے کے حوالے کردی، یہ پی ٹی آئی لیڈرز اور کارکنوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ لیگی رہنما نے اپنے ایکس ( ٹوئٹر ) اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی کے […]
نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں ، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں ، پہلے سے قانون اور عدالتیں موجود ہیں انہیں میں مقدمات چلائے جائیں گے ۔سیالکوٹ میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کسی کے بنیادی حقوق نہیں چھین رہے اور […]
پلڑے برابر رکھیں، جن ہاتھوں میں ترازو ہے وہاں سیاست داخل نہ ہونے دیں ،خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تاریخ کے جس موڑ پر عدالت عظمیٰ کھڑی ہے یہاں ان کا رول تاریخ ساز ہوگا وہ انصاف کے پلڑے برابر رکھےاور سیاست ان اداروں میں نہ داخل ہونے دیں جن کے ہاتھ میں ترازو ہے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرے ہوئے […]
عمران خان،خواجہ آصف اور ہرجانے کا دعویٰ
سیالکوٹ کے سپوت اور مسلم لیگ کے سینئر لیڈر خواجہ آصف کے وکیل نے کمال کر دیا۔فی الحال وکیل کو الگ رکھیئے کہ اکثر قانون دان اپنی فنی موشگافیوں سے حقیقت کو بدلنے میں ماہر ہوتے ہیں۔خواجہ آصف کولیجئے جو ایک دلیر اور باہمت انسان ہیں،وہ بولتے ہیں تو پھر کسی ہما شما کو بولنے […]
جنرل باجوہ عمران خان کے محسن ہیں اور یہ انہیں بھی گالیاں دیتا ہے،خواجہ آصف
سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان محسن کش انسان ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ عمران خان کا محسن ہے اور یہ انہیں بھی گالیاں دیتا ہے۔ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ منصوبے کے تحت ایک شخص کو اقتدار میں لاگیا گیا جس نے معیشت کو تباہ کردیا […]
وزیر اعظم سے خواجہ آصف کی ملاقات، اہم تعیناتی پر مشاورت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے، جس میں اہم تعیناتیوں سے متعلق مشاورت کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی اہم مشاورتی ملاقات کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔خواجہ آصف نے گزشتہ روز بھی شہباز […]
آرمی چیف کی تعیناتی کومتنازع بنایا جا رہا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت متنازع بنار ہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت متنازع بنار ہے ہیں۔ کیونکہ اس […]
خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان پر جرمانہ عائد
اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عدنان خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس میں التوا مانگنے پر عمران خان پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےجلسوں میں مصروفیات کے باعث لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس […]