کراچی دھماکے کے ملزمان کو پکڑنے میں کسر نہیں چھوڑیں گے ، دفتر خارجہ
xترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ایک بیان میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ حملے میں چینی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے اور چینی شہریوں اور پاکستانیوں سمیت متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور […]
اسرائیلی جارحیت لبنان کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت لبنان کی خود مختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم اس وقت نیویارک میں ہیں، وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، انہوں […]
لبنان حملہ تشویشناک، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان میں سائبر حملے سنگین ہیں، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلیم، ثقافت اور دیگر شعبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں دونوں […]
پارا چنار واقعہ پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے ، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پارا چنار واقعہ پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان اسرائیلی کی خطے میں مہم جوئی اور لبنان پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے ، اسرائیلی مہم […]
پاکستان نے جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کارروائی کی بات کی ، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کارروائی کی بات کی۔اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے 22 جولائی سے 25 جولائی تک پاکستان کا دورہ کیا، دورے کے دوران اہم […]
پاک ، افغان سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہیے ، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان سرحد پر آمد و رفت ویزے کے تحت ہونی چاہیے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ جو لوگ افغانستان سے پاکستان آنا چاہتے ہیں ان کے پاس ویزہ اور افغان پاسپورٹ ہونا چاہیے۔ پاک افغان سرحد پر آمد و رفت اور […]
اسحاق ڈار کا دورہ چین ، سی پیک پر سرمایہ کاری اور خطے میں امن پر اتفاق ہو ا، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارکے دورہ چین کے دوران چینی حکام سے مفید ملاقاتیں ہوئیں، سرمایہ کاری اور خطے میں قیام امن پر اتفاق کیا گیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں بتایا کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ملاقاتوں […]
پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کریگا، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے امریکا اور ایران کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے ساتھ قومی مفاد میں ہے۔ پاکستان، چین اور ایران کے سہ […]
پاکستان کسی دہشتگرد جماعت سے مذاکرات نہیں کررہا، ترجمان ، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے، پاکستان کسی دہشت گرد گروپ سے مذاکرات نہیں کر رہا۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ وہ غزہ میں اسرائیل کے جاری مظالم کی شدید مذمت کرتی […]
الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ، دفتر خارجہ
الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ، دفتر خارجہ ،میڈیا سے گفتگو دفتر خارجہ نے پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق غیر ملکی حکومتوں کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل اندرونی اور آزاد طرز حکمرانی کا […]