دہشتگردی خاتمے کیلئے ایران سے رابطے جاری رکھیں گے، پاکستان دشمنی بڑھانے پر آمادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران سے رابطے جاری رکھیں گے، پاکستان دشمنی بڑھانے پر آمادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران سے رابطے جاری رکھیں گے، پاکستان کسی سے دشمنی بڑھانے کو تیار نہیں۔اسلام […]
دفتر خارجہ نے کوپ 28 میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان مسترد کردیا
دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس ’کوپ 28‘ کے موقع پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کے امکان کو مسترد کردیا۔صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ کوپ 28 کے دوران پاک بھارت وزرائے […]
پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھے گا ، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق ودارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی جدوجہد کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران کہاکہ گزشتہ […]
بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر پاکستان نے ردعمل کے طور پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انھیں صدر جو بائیڈن کے بیان پر حیرانی ہوئی، پاکستان کا بائیڈن کے […]