پی ٹی آئی مثبت کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اگر مثبت آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور کیا جا سکتا ہے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے طرزِ عمل سے خود اسی جماعت کو نقصان پہنچ رہا ہے، عمران خان کے […]
خیبرپختونخوا پر گورنر راج لگانے کا آپشن موجود ہے، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے تاہم اس پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت آئینی طور پر کسی بھی صوبے میں جن وجوہات کی بنیاد پر گورنر راج […]
گورنر نے عدم اعتماد کی بات کر کے گنڈاپور کی مدد کر دی: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جمہوریت ڈائیلاگ سے چلتی ہے ڈیڈ لاک سے نہیں، پی ٹی آئی پر کون اعتبار کرے گا کہ ان کا احتجاج آئین اور قانون کے دائرے میں ہو گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ کیا […]
رانا ثناء اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری بند
لاہور:منشیات مقدمے میں ریلیف کے بعد نیب لاہور نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف آمدن سے زائد انکوائری بند کردی،ڈی جی نیب لاہور نے حتمی منظوری کے لئے فائل چیئرمین نیب کو بھجوادی۔نیب ذرائع کے مطابق نیب نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رانا […]
رانا ثناء اللہ نے منشیات برآمدگی کیس میں بریت کی درخواست دائرکردی
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے منشیات برآمدگی کیس میں بریت کی درخوارست دائر کردی۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت لاہور نے منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی تو رانا ثناء اللہ سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہوکر حاضری لگوائی۔عدالت نے پراسیکیوشن کو رانا ثناء اللہ کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی متفرق درخواست پر جوارب […]
پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور رانا ثناء اللہ ہونگے،پی ٹی آئی
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ تھریٹس سے آگاہ کیا گیا اگر عمران خان یا پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ واضح ہے اس کی ذمہ دار وفاقی حکومت […]