گالی گلوچ بریگیڈ بھی آئی ایم ایف معاہدہ کینسل کرانا چاہتے ہیں، رانا ثنا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی طرح گالی گلوچ بریگیڈ بھی آئی ایم ایف معاہدہ کینسل کرانا چاہتا ہے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، نریندر […]

رانا ثنا اور شرجیل میمن کا ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ رانا ثنا اللہ اور شرجیل میمن کی گفتگو میں پانی کے مسئلے پر مشاورت کے عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔دوران رابطہ دونوں رہنما نے کہا کہ […]

رانا ثنا کی زیر صدارت بین الصوبائی رابطہ اجلاس

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت 30 واں بین الصوبائی رابطہ اجلاس ہوا۔ملاقات میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان خانکی انڈر پاس کھولنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔رانا ثنا اللہ نے سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلی کو مسائل کے حل کے لیے کمیٹی بنانے کی ہدایت کی۔اجلاس […]

رانا ثنا نے جو کہا وہ آئین کی نفی ہے ، سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی تشریح آئین بنتی ہے، رانا ثنا اللہ نے جو کہا وہ آئین کی نفی ہے۔سلمان اکرم راجہ نے گفتگو کے دوران کہا کہ بعض نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی […]

اپوزیشن کوپھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی ، رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوگئی۔ پیرس میں پاکستانیوں کے جلسے سے خطاب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سوچ جمہوری نہیں، آمرانہ اور فسادی ہے۔ انہوں نے […]

حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کس بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئر یشن دے سکتی ہے، رانا ثنا

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کابینہ منظوری دے گی تو ڈکلیئریشن سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، ڈکلیئریشن کو 15 دن میں سپریم کورٹ میں پیش کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا […]

ایسے ریلیف اور فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے ، رانا ثنا

رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا نہیں، دیا گیا، ایسے فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے۔ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا تھا کہ آئینی ترمیم کی طرف […]

جسٹس مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے ، رانا ثنا

اسلام آباد: رانا ثنا نے کہا ہے کہ جسٹس مندوخیل نے سماعت سے معذرت کی ہے اور اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے ، رانا ثنا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ رائے لیے بغیر فیصلہ لکھ دیا گیا یہ افسوسناک ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ […]