بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف اتر پردیش کے شہر جھانسی کی عدالت نے 2010 میں پیش آنے والے خودکشی کے ایک کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقدمہ راکھی ساونت کے ٹی وی شو ’راکھی کا انصاف‘ میں ایک شخص کے خلاف مبینہ توہین آمیز تبصروں سے متعلق ہے جس […]