روس نے امریکا کو اسرائیل کی براہ راست فوجی امداد سے خبردار کردیا

روس نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کو براہِ راست فوجی مدد دینے یا اس کے بارے میں سوچنے سے بھی باز رہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی قسم کی امریکی فوجی مدد خطے کو مزید غیر مستحکم کردے گی۔ روسی وزارت خارجہ […]

روس نے ماسکو کیلئے افغان سفیر کی نامزدگی قبول کر لی

روس نے ماسکو کے لیے افغان سفیر کی نامزدگی سرکاری سطح پر قبول کر لی۔ کابل سے افغان وزارتِ خارجہ کے مطابق کابل میں روسی سفیر کی افغان قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات ہوئی ہے۔افغان وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ روسی سفیر نے روس کے لیے تجویز کردہ افغان سفیر […]

روس ، جزیرہ نما کا مچٹکا میں 5.9 شدت کا زلزلہ

روس کے جزیرہ نما علاقے کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 5.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) کے مطابق زلزلہ کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 51 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل […]

روس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیئے

روس نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملہ کیا جس میں سے تین ڈرون تباہ کردیے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق میئر ماسکو کا کہنا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس یونٹس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کے ڈرون حملے کا مقصد […]

روس کو لگاتھا 3 دن میں قبضہ کرلے گا ، آج 3 سال بعد بھی یوکرین آزاد ہے ، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس کو لگتا تھا یوکرین پر 3 دن میں قبضہ کر لے گا، آج 3 سال بعد بھی وہ آزاد ہے۔ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا میں سیاسی تشدد کی کوئی جگہ نہیں، امریکیوں کی بدولت ہمارے 4 سال غیر […]

روس کی ایل این جی کی پیشکش ، پاکستان امریکہ کو ناراض کیے بغیر منصوبہ مکمل کرنیکا خواہاں

روس کی جانب سے پاکستان او ر بھارت کو پائپ لائن کے ذریعے ایل این جی فراہم کرنے کی پیشکش کے دوران اسلام آباداپنی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کیلئے اربوں ڈالر کی ڈیل کے مختلف آپشنز پرغور کر رہا ہے لیکن یہ ڈیل صرف اسی وقت ممکن ہو سکے گی جب پاکستان امریکی پابندیوں […]

روس ، عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملے ، 7 ہلاک

روس کے علاقے داغستان میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کرکے دو گرجا گھروں اور یہودی عبادت گاہ کی عمارتوں کو آگ لگا دی۔حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر بھی فائرنگ کی گئی جس سے 7 افراد ہلاک، 13 زخمی ہوگئے۔مقامی حکام […]

روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ

روس اور شمالی کوریا نے ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری پر دستخط کیے ہیں۔معاہدے کے تحت کسی بھی ملک کے خلاف بیرونی جارحیت کی صورت میں دونوں ممالک ملٹری تکنیکی تعاون سمیت تعاون کریں گے۔روس کے صدر اب سرکاری دورے پر ویتنام پہنچے ہیں۔روس اور ویتنام کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک معاہدے کی جانب پیش […]

روس میں دہشتگرد حملہ ، ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور اس حملے کی ذمہ داری بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔دوسری جانب ماسکو حملے سے […]

چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے جہاں ان کی آمد پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ روس روانگی کے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے اس بات کا اظہار کیا کہ روس کا دورہ سود مند ثابت ہوگا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تجارت […]