سری لنکا کے جنوبی افریقی کوچ کی مارگلہ میں سائیکلنگ کے بعد شمالی علاقوں کی سیر کی خواہش

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان میں کرکٹ مصروفیات سے وقت نکال کر اسلام آباد کی خوبصورت مارگلہ پہاڑیوں میں سائیکلنگ کا لطف اٹھایا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں سابق جنوبی افریقی اوپنر کو پہاڑی راستوں پر سائیکل چلاتے […]