عمران کو کو اندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا،شیخ رشید

لاہور:سطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔شیخ رشید احمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی انہیں بھی اندازہ ہے کہ ملک مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔شیخ رشید کہا کہنا […]

آج چھڑی بدلے گی،2ماہ میں الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلے گی اور 30جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی۔سماجی رابطوں کی وسب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ 4ماہ سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہیے۔اس لئے عدم اعتماد اور گورنر راج ناممکن ہیں۔حکومت میں […]

اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہورہے ہیں،معیشت بچانے پر کام نہیں ہورہا،شیخ رشید

راولپنڈی:شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاسی دھند اتنی چھا گئی ہے کہ الیکشن کا سورج طلوع ہونا لازمی ہے۔اب تو مفتاح بھی کہہ رہے ہیں کہ بانڈ کلیئر ہونے کے باوجود ملک ڈیفالٹ ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ،ترسیلات،زرمبادلہ کے ذخائر کم،اسٹاک ایکسچینج ٹھس،پٹرول،گیس،ڈالر مہنگا اور نایاب ہے۔اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہورہے ہیں جب […]

ادارے نے سارے نام شامل کرکے دوراندیشی کا ثبوت دیا، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کیلئے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔شیخ رشید کا بیان میں کہنا تھا کہ تعیناتی کیلئے سمری آگئی ہے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہا کہ اب کسی کی پسند نا پسند […]

وزیر داخلہ کا بغیر سمری آرمی چیف تعیناتی کا بیان خطرے کی گھنٹی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا بیان بغیر سمری کے بھی نیا آرمی چیف تعینات کر دیں گے خطرے کی گھنٹی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر داخلہ کے بیان سے واضح ہے، سب اچھا نہیں کیونکہ سب ایک پیج پر نہیں […]

شیخ رشید کو آخری موقع دے دیا گیا ، مزید گھیرہ تنگ

متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی لال حویلی کے ایک یونٹ سمیت سات اراضی یونِٹس پر […]

شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنانا خوش آئند فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان انتہائی زیرک شخصیت کے مالک ہیں اور ان کا شمار ان کپتانوں میں ہوتا ہے جو بروقت اپنی فیلڈنگ میں بہترین تبدیلیاں کر کے میچ کی کایا پلٹ دیتے ہیں یہ بات انہوں نے ماضی سے لے کر آج تک ثابت بھی کر کے دکھائی ہے جس فیصلے پر وہ ڈٹ […]