بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.6°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

آج چھڑی بدلے گی،2ماہ میں الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی،شیخ رشید

Tuesday, 29 November, 2022

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلے گی اور 30جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی۔سماجی رابطوں کی وسب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ 4ماہ سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہیے۔اس لئے عدم اعتماد اور گورنر راج ناممکن ہیں۔حکومت میں آنے اور اس کو لانے والے دونوں پشیمان ہیں۔انہوں نے 77وزراء خزانے پر بوجھ ہیں،8مہینے سے فاقہ کشی،مہنگائی اور اب آئی ایم ایف کا جواب ہے۔جو لندن دوائی لینے گئے تھے وہ نیوایئر کی چھٹیاں منا رہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ الٹی گنتی شروع،جی کا جانا ٹھہر گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *