عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔بدھ کے روز عالمی تجارت کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں 1.48 ڈالر، یعنی 1.3 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ قیمت 115.36 ڈالر فی […]

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت زمین بوس؛ جنگ سے پہلی والی پوزیشن

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم، وزیر پیٹرولیم

نیویارک :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و شمار کے مطابق خام تیل برینٹ کروڈ 74.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا جو بعد میں مزید […]

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پر آگیا

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے، 60.12 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74 اعشاریہ 74 ڈالر تھی۔ یکم اور 2 اپریل کو برینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافے سے 74 اعشاریہ 95 ڈالر فی بیرل ہوئی۔ 2 اپریل کے بعد […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 فیصد تک کم ہوگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ لندن میں برینٹ خام تیل 70 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 66 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ گیس کی قیمت 2 فیصد اضافے سے 4 ڈالر 14 سینٹس فی ایم ایم […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے ۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے ۔2.76 ڈالر اضافے کے بعد امریکی ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 71.34 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ دوسری […]