فلسطین صرف عربوں کا نہیں مسلم امہ کا مسئلہ ہے

جناب سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسلام آباد میں عظیم الشان غزہ مارچ سے خطاب میں کہا کہ غزہ میں جمعہ کے دن اذان دی گئی تو بمباری کی وجہ سے کوئی نہیں آسکا۔ مسجد میں شہیدوں کے خون کے علاوہ کوئی چیز نہیں تھی۔ یہ عربوں کا نہیں ہر مسلمان کا مسئلہ […]