سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشتگردی ہورہی ہے ،ریاست بھی محفوظ نہیں ، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، کوئی ملک ایسے نہیں چلتا جیسے ہم پاکستان کو چلانے کی کوشش کر رہے ہیں، امید ہے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اپنی ذمہ داری کو پورا […]

کے پی حکومت کا جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے ، عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے لیے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے۔ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ 9 مئی کی ناکام بغاوت کی درجنوں ویڈیوز، تصویریں اور آڈیوز بطور ثبوت موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن ہمیشہ پوشیدہ […]

مریم نواز نے سولر سسٹم دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی ، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے عوام کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سولر سسٹم دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی۔ڈی جی پی آر لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

عمران خان بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کرینگے ، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کریں گے۔عظمی بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا گیا، سیاست دانوں کی ہر کوئی ڈگری چیک کرتا ہے، سب کے لئے یکساں قانون ہونا چاہئے۔عظمی بخاری […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ، نہیں ہوسکتا ،کا لفظ نہیں ہے ، عظمی بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں لفظ ‘کاٹ’ نہیں ہے۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میڈیا میرے خاندان جیسا ہے۔ سیاست شروع کرنے کے بعد میں نے میڈیا میں قدم رکھا۔ میں اپنے گھر والوں کو اتنا وقت نہیں دے سکتا جتنا میں کیمروں […]

پولیس فوری لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کرے ، عظمی بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے۔ اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے نارووال میں تحریک انصاف کے غنڈوں کے تشدد سے لیگی کارکن کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی۔ آئی کے […]

فارم 45 تانگہ پارٹی کا ورد بن چکا ہے ، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے 35 پنکچر پھر 4 حلقے اور اب فارم 45 تانگہ پارٹی کا لفظ بن چکا ہے۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اعظم بخاری نے کہا کہ مریم نواز نے 30 دنوں میں 30 عوامی فلاحی منصوبے دیئے، علی امین گنڈا پور نے 30 دنوں […]

عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے انقلابی اقدامات جاری ہیں ، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کے لیے انقلابی اقدامات کر رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج وزیر اعلیٰ کی ایک ماہ کی کارکردگی کا رپورٹ کارڈ لے کر آئی ہوں، پنجاب حکومت نے عام […]