جن کی اپنی کوئی کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے سوال کررہے ہیں ، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جن کی خود کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے پوچھ رہے ہیں۔عظمی بخاری نے خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت کا ریلیف سے کوئی تعلق نہیں، نہ کسان سے اور نہ ہی سولر […]

علی امین سر پٹخ پٹخ کر واپس لوگ گئے ، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ گنڈا پور آج پنجاب میں داخل ہوئے بغیر ہی واپس آگئے۔اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈا پور غنڈہ گردی کر کے سرکاری وسائل کو آگ لگا کر انتقامی جذبے کے ساتھ واپس آئے۔عظمی بخاری […]

گنڈا پور کو پنجاب میں توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور – پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خبردار کیا ہے کہ وہ پنجاب میں توڑ پھوڑ نہ کریں۔ اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پی […]

علی امین کی افغان قونصل جنرل سے ملاقات فیڈریشن سے کھلی بغاوت ہے،عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی افغان قونصل جنرل سے ملاقات فیڈریشن سے کھلی بغاوت ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور مسلسل فیڈریشن مخالف سازشیں کر رہے ہیں، ایک صوبے کا وزیراعلی دوسرے ملک کے ساتھ کس حیثیت سے بات کر سکتا […]

خیبرپختونخوا ہاس دہشتگردوں اور شرپسندوں کا اڈا بن چکا ہے، عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ خیبرپختونخوا ہائوس اس وقت دہشتگردوں اور شرپسندوں کا اڈا بن چکا ہے۔گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دھمکیاں دیتے ہیں، انہوں نے دہشت گردوں والی زبان استعمال کی، ریاست کے خلاف ایسی زبان کسی صورت قابل قبول نہیں۔انہوں نے […]

ہمیں جلسے سے نہیں پی ٹی آئی والوں کی کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے، عظمی بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں جلسے سے نہیں پی ٹی آئی والوں کی کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے۔عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ آج اسلام آباد میں ایک تماشہ ہونے جارہا ہے، خیبرپختونخوا کے لوگوں کو نئے پاکستان کے نام پر ٹیکہ لگا، آج خیبرپختونخوا کے لوگوں کووہاں سے اٹھا […]

ہمیں جلسے سے نہیں پی ٹی آئی والوں کی کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے، عظمی بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں جلسے سے نہیں پی ٹی آئی والوں کی کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے۔عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ آج اسلام آباد میں ایک تماشہ ہونے جارہا ہے، خیبرپختونخوا کے لوگوں کو نئے پاکستان کے نام پر ٹیکہ لگا، آج خیبرپختونخوا کے لوگوں کووہاں سے اٹھا […]

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا بدنما چہرہ پوری قوم دیکھ چکی ہے ، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا بدنما چہرہ پوری قوم کے سامنے عیاں ہو چکا ہے۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت کا 9 مئی کی ناکام بغاوت پر انکوائری کمیشن بنانا مضحکہ خیز ہے، خود ہی مجرم […]

نند بھاوج میں پارٹی پرقبضے کی لڑائی چل رہی ہے ، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نند بھاوج میں زمان پارک کے گھر پر قبضے کے بعد پارٹی پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے۔بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ علیمہ خان اور بشری بی بی کے درمیان لڑائی نکاح کے فورا بعد سے جاری ہے، بیرسٹر […]

9 مئی کرنے، کرانیوالا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے: عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے اور کروانے والے ایک ہی گینگ کے پارٹنر ہیں، اب اس میں […]