بھارت چھوڑنے کا نوٹس، عمران خان کو عدالت سے ریلیف مل گیا

بالی ووڈ اداکار عمران خان کو بھارت چھوڑنے کے حکم کے خلاف قانونی کارروائی میں عارضی کامیابی مل گئی ہے۔ بمبئی ہائی کورٹ نے فارنرز ریجنل رجسٹریشن آفس (ایف آر آر او) کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹس آئندہ سماعت تک معطل کردیا ہے۔ کیس کی اگلی سماعت پیر، 2 نومبر کو سہ پہر […]
عمران خان کوجلد از جلد ملک چھوڑنے کا حکم

بالی ووڈ اداکار اور عامر خان کے بھانجے عمران خان کو ممبئی پولیس نے 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی بھارت میں جاری چیف الیکشن کمشنر کے استعفے لیے ہونے والے احتجاج میں شرکت کے بعد کی گئی ہے۔ ممبئی پولیس کے مطابق […]
عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری

اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر مہم پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔این سی سی آئی اے […]
عمران خان سے فیملی کی ملاقات روکیں گے تو نفرتیں اور تناؤ بڑھے گا: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروانے کا مطالبہ کردیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 37 ہفتے گزر گئے، بانی پی ٹی آئی سے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی، ملاقات روکیں گے تو نفرتیں […]
عمران خان کو اسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا ہے کہ عمران خان کو اسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا ہے۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ مجھے ابھی اطلاع ملی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب […]
عمران خان کا وکلا کی غیر موجودگی میں پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وکلا کی غیر موجودگی میں پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کیسز میں پولی گرافک ٹیسٹ کیلیے اڈیالہ جیل آئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل عملہ بانی پی ٹی آئی کو […]
عمران خان نے شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی
اسلام آباد: ایک اہم سیاسی پیشرفت میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے بانی اور جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حالیہ پیشکش کے بعد حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ عمران خان نے پیر کے روز اڈیالہ میں ملاقات کیلئے آئے پارٹی چیئرمین بیرسٹر […]
عمران خان کی جنید اکبر کو پبلک اکانٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت
راولپنڈی:بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا پیغام قیادت کو پہنچا دیا، علیمہ خان نے بانی […]
عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے: علی امین گنڈاپور
اسلام آباد:وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، ان کی رہائی کیلئے درخواست دائر کی ہے۔بانی پی ٹی آئی امت مسلمہ کے لیڈر ہیں اور […]
عمران خان ہی قوم کے حقیقی رہنما، انہیں رہا کیا جائے: بیرسٹر سیف
پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ہی قوم کے حقیقی رہنما ہیں، انہیں رہا کیا جائے۔بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ منتخب وزیراعلی کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے سے روکنا آئینی خلاف ورزی ہے، مریم نواز کے احکامات پر پنجاب پولیس عدالتی احکامات […]