غزہ اسرائیلی بربریت! جنگ بندی کب
حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد غزہ میں آباد فلسطینیوں کو اس انداز میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ ہلاکو خان کی بربریت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسرائیل کی طرف سے غزہ چھوڑنے کے الٹی میٹم کے بعد فلسطینیوں کا محفوظ علاقوں کی طرف انخلا شروع ہو چکا ہے۔ […]