غیر ملکی خواتین سے اغوا اور زیادتی کیس میں پیشرفت، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ

غیر ملکی خواتین سے اغوا اور زیادتی کیس میں پیشرفت، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ

لاہور: ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا۔تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ جن ملزمان کے ڈی این اے میچ ہوئے ان میں ملزم نواز […]

غیر ملکی سرمایہ کاری

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے ماحول ساز گار ہے ۔ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے حکومت کوئی دقیقہ فرو گزشت نہیں رکھے گی ۔ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کرنے کیلیے قانون سازی کی جائے گی ۔ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ […]

غیر ملکی عناصر انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ، ٹرمپ پر حملے کے بعد بائیڈن کا قو م سے خطاب

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد قوم سے متحدہ ہونے کی اپیل کردی جبکہ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کے ریمارکس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا امریکا کو متحد کریں۔جو بائیڈن نے اتوار کو وائٹ ہاوس میں قوم سے مختصر […]

کراچی ، غیر ملکی شہریوں کو لے جانیوالی گاڑی پر حملہ ،2 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 سیکیورٹی گارڈز سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر طارق الٰہی نے بتایا کہ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں تمام غیر ملکی شہری راستے میں لانڈھی کی […]

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا ہے، جہاں انہیں […]

تباہ کن سیلاب متاثرہ علا قوں میں باتھ روم کی سہولت نا پید

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیلاب متاثرین باتھ روم سمیت دیگر سہولیات متاثر ۔ تفصیلات کے مطابق مون سون بارشوں کے بعد تباہ کن سیلاب سے متاثرہ سیکڑوں مقامی افراد پنجاب کے عارضی کیمپ میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جہاں سڑنے والی بدبو ہے، باتھ روم کی سہولت نا ہونے کے برابر […]