لاہور کے علاقے کاہنہ میں سکول اکیڈمی کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق ہو گئے۔

لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں اسکول اکیڈمی کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بچے ٹیوشن کلاس میں جا رہے تھے کہ اچانک کلاس روم کی چھت گر گئی جس سے متعدد طلباء ملبے تلے دب گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملبے تلے 25 سے […]