لاہور: والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ، سائرن بج گئے
لاہور :لاہور کے علاقے والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے سائرن بجا دیا گیا، سائرن کی آواز سنتے ہی علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو کی […]
لاہور کا موسم آج گرم وخشک رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں
صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق باغی شہر لاہور کا آج کم سے کم درجہ حرارت 26 اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 […]
لاہور میں مرغی کے گوشت کو بھی پر لگ گئے
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھا جاری ہے۔ نرخ ساڑھے تین سو روپے فی کلو سے 630 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔ چکن کے غیر مستحکم نرخ اس کی فروخت کو بھی بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔مرغی کا گوشت بھی اب بکرے اور گائے کے گوشت سے مقابلہ کرنے […]
لاہور ، اسمارٹ لاک ڈاﺅن پر سختی سے عمل کا حکم
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث لگائے جانے والے اسمارٹ لاک ڈاﺅن پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیاہے۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار صبح دس گیارہ بجے تک رومیو بن کر گھروں میں رہیں گے تو لاہور کیسے چلے گا۔ڈی آئی جی نے پولیس […]
لاہور کے کن علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی ؟جانیں انتہائی اہم خبر آگئی
لاہور مین نو یں محرم کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کیلئے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ۔پنجاب حکومت نے صوبے کے اہم شہروں میںموبائل فون سروس جزوی طورپر معطل اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے ، محکمہ داخلہ پنجاب اور آئی جی پولیس کے مابین فیصلے کئے گئے […]
لاہور میں نکاسی آب کے منصوبے
پری مون سون نے ملک کے اکثر علاقوں میں رنگ جما دیاہے۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد جہاں گرمی کا زور ٹوٹا وہاں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ موسلادھاربارش سے شہر کے مختلف علاقوں میں 90 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے […]
لاہور:سرعام اسلحہ کی نوک پر وارداتیں کرنے والے ڈکیت گرفتار
لاہور:شاہدرہ پولیس نے سرعام اسلحہ کی نوک پر وارداتیں کرنے والا دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے بانڈری ایریا میں وارداتیں کرنے اور فرار ہوجاتے،ملزم گاڑیوں میں سوار فیملی کو بھی اسلحہ کی زور پر لوٹتے تھے۔ملزمان کے قبضے سے ایک موٹرسائیکل،50ہزار نقد رقم،2موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا […]
لاہور میں کوڑے سے بجلی پیداکرنے کا منصوبہ
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نارویجن کمپنی نے سالڈ ویسٹ سے توانائی پیدا کرنے کے منصوبے میں دلچسپی کا اظہارکرتے […]
پنجاب حکومت اور ٹرانسجینڈر
چوہدری پرویز الٰہی میں ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ انہیں کسی کے بھی ذاتی یا معاشرتی فائدے کےلئے جو کام سمجھ آئے کرگزرتے ہیںاگر انہیں پنجاب اسمبلی توڑنے میں کوئی فائدہ نظر آتا تو کب کی اسے توڑ دیتے اس لیے وہ اسے ہر گز نہیں توڑیں گے بلکہ مرکزی حکومت کو بھی […]
لاہور کی متوقع اوسط زندگی میں 8 سال کمی
گزشتہ دنوں رفاہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے شیخ زید ہسپتال کے تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا کہ لاہور میں ہوائی آلودگی کی وجہ سے اس شہر کے باسیوں کی متوقع اوسط زندگی میں8 سال تک کمی واقع ہوگئی ہے۔ پاکستان میں اس وقت ماحولیاتی آلودگی میں لاہور نمبر(1 ، پشاور نمبر 2 (، […]