بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 20.8°C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

لاہور:سرعام اسلحہ کی نوک پر وارداتیں کرنے والے ڈکیت گرفتار

Monday, 12 December, 2022

لاہور:شاہدرہ پولیس نے سرعام اسلحہ کی نوک پر وارداتیں کرنے والا دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے بانڈری ایریا میں وارداتیں کرنے اور فرار ہوجاتے،ملزم گاڑیوں میں سوار فیملی کو بھی اسلحہ کی زور پر لوٹتے تھے۔ملزمان کے قبضے سے ایک موٹرسائیکل،50ہزار نقد رقم،2موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ملزمان20واداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔گرفتار ملزمان میں عامر ا ور عنصر شامل ہیں،مقدمات درج کر کے تفتیش جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *