پاکستان پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن پر ہے، ترقی کا تسلسل جاری رہے گا، محمد اورنگزیب

ترقی کا تسلسل جاری رہے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اب پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے اور معاشی بہتری کا تسلسل رواں مالی سال میں بھی جاری ہے۔ لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں بہتری آئی ہے، […]

اب معاشی استحکام آئے گا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا اسٹینڈ بائی معاہدہ کامیابی سے مکمل ہوا، اب معاشی استحکام آئے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ یہ سب وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سے ہوا، سابق نگراں حکومت نے بھی مثبت کردار ادا کیا۔انہوں نے […]

کوشش کررہے ہیں نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نیکہا کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، مقامی سطح پر ٹیکس کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، میں […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج چین روانہ ہونگے

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 3 روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ 15 ارب ڈالر کے توانائی قرض کی ری شیڈولنگ پر بات کریں گے، چین کے توانائی کے سرکلر ڈیٹ سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔قرض کی ری شیڈولنگ کے لیے پاک چین مشترکہ ورکنگ […]

محمد اورنگزیب کی وزیر خزانہ تعیناتی مثبت فیصلہ ، بلوم برگ

امریکی جریدے بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جے پی مورگن کے سابق بینکر محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری ایک مثبت فیصلہ ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے قبل محمد اورنگزیب کی تقرری مثبت قدم ہے، سرمایہ کاروں کی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تقرری میں […]