محمد رضوان کی عدم پیشی، این سی سی آئی اے کا فائنل نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

محمد رضوان

قومی کرکٹرمحمد رضوان کی عدم پیشی پراین سی سی آئی اے کےخدشات بڑھ گئے،طلبی کے باوجود رضوان این سی سی آئی اے میں پیش نہیں ہوئے، ادارے نے فائنل نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔   ذرائع کےمطابق رضوان اور امام الحق کے کیس کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی،امام الحق کےموبائل کا […]

نمبرون میں ہوں یا بابر ، محمد رضوان نے اپنی رائے بتا دی

محمد رضوان نے کہا ہے کہ نمبر ون میں ہوں یا بابر اس سے زیادہ اہم چیز نمبر ون پاکستانی کا ہونا ہے ہم سب کا ایک ہی ہدف ہے وہ پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے کسی ایک سیریز کو نہیں دیکھتے یا دیکھتے ہیں کہ نمبر ون کیلئے کیا کرنا ہے ۔محمد […]

محمد رضوان کی سفر کے دوران قرآن مجید پڑھنے کی ویڈیو سب کے لیے مرکز نگاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک بار پھر شائقین کے دل موہ لیے، نیدرلینڈز سے دبئی پہنچنے والی ٹیم کے بلے باز کی سفر کے دوران قرآن مجید پڑھنے کی ویڈیو سب کے لیے مرکز نگاہ بن گئی۔ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل اکاؤنٹ […]