بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.8°C
Sunday, 27 September 2026 | پاکستان: 16 ر بیع الثانی 1448
محمد رضوان

محمد رضوان کی عدم پیشی، این سی سی آئی اے کا فائنل نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

Sunday, 27 September, 2026

قومی کرکٹرمحمد رضوان کی عدم پیشی پراین سی سی آئی اے کےخدشات بڑھ گئے،طلبی کے باوجود رضوان این سی سی آئی اے میں پیش نہیں ہوئے، ادارے نے فائنل نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

 

ذرائع کےمطابق رضوان اور امام الحق کے کیس کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی،امام الحق کےموبائل کا فرانزک شروع،جبکہ رضوان کے موبائل کا ڈیپ فرانزک ابھی باقی ہے،رضوان کے موبائل کے ڈیپ فرانزک کیلئے ان کی موجودگی ضروری ہے۔

 

این سی سی آئی اے نے فرانزک کے دوران رضوان کو موجود رہنے کی پیشکش بھی کی ہے،غلط پاس ورڈ کے باعث ڈیٹا متاثر ہونے کے خدشے پر رضوان کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *