وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ایس پی سیدہ شہر بانوں نقوی کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مریم نواز نے اے ایس پی سیدہ شہر بانو نقوی کو گلے لگایا اور تھپکی دی۔اے ایس پی شہر بانو نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔مریم نواز نے اچھرہ […]
رمضان پیکج ، پنجاب کے سوا تین کروڑ لوگوں کو حق دہلیز پر ملنے جارہا ہے ، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے تین کروڑ سے زائد عوام کو ان کا حق ان کی دہلیز پر ملنا ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم مستحق لوگوں کو رمضان پیکج دینے جارہے ہیں، ہم نے اس پیکج کو رمضان گارڈین کا […]
اشیائے خوردونوش کے معیار پر شکایت برداشت نہیں کروں گی ، مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز نے رمضان پیکج کی اشیاءکے اعلیٰ معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آٹا، گھی، چینی سمیت اشیائے خوردونوش کے معیار سے متعلق شکایات برداشت نہیں کریں گے۔مریم نواز کی زیر صدارت رمضان پیکج کی شفاف تقسیم اور مانیٹرنگ سے متعلق اجلاس ہوا۔ملاقات میں مریم نواز کو بتایا گیا […]
مریم نواز کی بلوچ کلچر ڈے پر مبارکباد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچ کلچر ڈے پر مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ بلوچستان خوبصورت لوگوں کی سرزمین ہے، بلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے۔مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچ ثقافت میں محبت اور حب الوطنی کی خصوصیات نمایاں ہیں۔
مریم نواز نفرت کی سیاست کے دروازے بند کرنے میں کامیاب ہوں گی ؟ پی ٹی آئی کو ان حالات میں کیا کرنا چاہیے ؟سینئر صحافی وتجزیہ کار سردار خان نیازی کی پروگرام سچی بات میں گفتگو ،سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ (28-02-2024)
ٹی ازفنٹاسٹک سرپرائزڈے کو پانچ برس مکمل ،مریم نواز کیسی وزیراعلیٰ ثابت ہوںگی ؟سینئر صحافی وتجزیہ کار سردار خان نیازی کی پروگرام سچی بات میں گفتگو ،سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ (27-02-2024)
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دیدیا
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پنجاب بھر میں صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ لاہور میں کلین پنجاب کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کچرا صاف کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا […]
مریم نواز کے وعدے اور دعوے
آخر کار مریم نواز پاکستان بلخصوص پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بن گئی اور اس موقعہ پر انہوں نے بہت سے اعلان بھی کیے میں سمجھتا ہوں ہوں کہ ان اعلانات میںسے اگر 50فیصد پر بھی عملدرآمد ہوجائے تو پنجاب میں بہتری اورعوام میں خوشحالی آسکتی ہے ان اعلان کا ذکر کرنے سے پہلے […]
عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے ، مریم نواز
عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے ، مریم نواز ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نئی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کام شروع کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل فوری حل کیے جائیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں انہیں محکموں کی […]
مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب
مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ۔تفصیلات کے مطابق ووٹنگ کا عمل مکمل جبکہ مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ، مخالفین کی نعرے بازے ، پنجاب اسمبلی کے مزید 2 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیاوزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے شیڈول اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے […]