مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا ، قیمت میں اضافے کا امکان

حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے ہی مہنگی بجلی کو مزید مہنگا کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ایک ماہ کے لیے فی یونٹ […]

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔قیمتوں میں […]

مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کیلئے بری خبر آگئی ،بجلی مزید مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 33 پیسے اضافہ

مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی […]

مہنگائی کم ہوکر 1 سال میں 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آگئی

ادارہ شماریات نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی گزشتہ ایک سال کے دوران 38 فیصد سے کم ہوکر 11.8 فیصد پر آگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلے مئی میں سی پی آئی افراط زر 11.76 فیصد ریکارڈ کیا گیا، اپریل میں سی پی آئی افراط زر 17.34 فیصد تھا۔ٹاپ لائن سیکیورٹیز […]

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری

مہنگائی کے ہاتھوں پسے عوام پر ایک اور پاور بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ اضافی بوجھ پڑے گا۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی وجوہات بھی سامنے آگئی ہیں۔پاور ڈویڑن کے […]

وزارت خزانہ کو مہنگائی میں کمی لانے کا ہدف دیاگیا ہے ، عطا ءتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءتارڑ نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کو مہنگائی کم کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاءتارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزارتوں کو اہداف کے مطابق ٹاسک دیے ہیں، وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے کا ٹارگٹ دیا ہے، ڈیجیٹائزیشن […]

مہنگائی کم ہورہی ہے ، امید ہے پالیسی ریٹ بھی نیچے آئیگا ، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس دہندگان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، سپر ٹیکس، ونڈ فال ٹیکس پائیدار نہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے، امید ہے پالیسی ریٹ میں بھی کمی آئے گی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں میڈیا سے بات چیت کے دوران […]

پہلے سال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائینگے ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف وعدہ نہیں، منشور میں بتایا ہے کہ ایک کروڑ نوکریاں کیسے دیں، پہلے سال مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے۔مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پارٹی منشور کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی خدشات سے محفوظ اور آلودگی سے […]

ارجنٹینا میں مہنگائی سے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے لگے

بوئینوس ایئرس: ارجنٹینا کو حالیہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے شہری تناؤ میں آکر ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہو رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی جانی پہچانی ماہرِ نفسیات بیانشوٹی نے بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پاس اب زیادہ […]

سیاسی انتقام ہارگیا،اب مہنگائی اورمعاشی بدحالی کوشکست دینی ہے،شہبازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام ہار گیا، اب مہنگائی اور معاشی بدحالی کو شکست دینی ہے، ہم الیکشن نہیں عوام اور پاکستان کے معاشی مفادات کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں۔صدر پی ایم ایل ( این ) نے ان خیالات […]