مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری،20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 20جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی اور مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی و سیاسی کشیدگی میں نرمی کے بعد وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر […]
مہنگائی،مالیاتی ادارے اورعام عوام
یہ بات اب تسلیم شدہ حقیقت کے طور پر سامنے آچکی ہے کہ عالمی اور قومی مالیاتی اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس زمینی حقائق سے کسی طور مطابقت نہیں رکھتیں۔ اعداد و شمار کے کھیل میں الجھی ہوئی یہ رپورٹس اکثر حکومتوں کی سرپرستی یا مخصوص مفادات کی بنا پر اس انداز میں […]
مہنگائی میں کمی کیلئے برطانوی حکومتی منصوبہ مثبت نتائج دے رہا ہے: چانسلر ریچل ریوز
برطانیہ کی چانسلر (وزیرِ خزانہ)ریچل ریوز کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کا تبدیلی کا منصوبہ مثبت نتائج دے رہا ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں برطانیہ کی افراطِ زر کم ہو کر 2.6 فیصد ہو گئی جو قیمتوں میں اضافے کی سست شرح […]
مہنگائی، شرحِ سود، توانائی کے نرخوں میں کمی خوش آئند ہے: جام کمال
وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی، شرحِ سود اور توانائی کے نرخوں میں کمی خوش آئند ہے۔وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال سے کرغیزستان کے سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تجارت اور علاقائی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان اور کرغیزستان کے درمیان […]
گزشتہ ماہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، گورنر سٹیٹ بینک کا اعتراف
گورنر سٹیٹ بینک نے اعتراف کیا کہ گزشتہ ماہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی پچھلے ماہ 0.7 فیصد تھی، حکومت معاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے، ترسیلات زر میں اضافہ ہورہا ہے، 26ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں ہیں۔ جمیل احمد نے کہا کہ […]
مہنگائی کی شرح میں مزید کمی پر وزیراعظم کا اظہار اطمینان
وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح میں مزید کمی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ مارچ 2025 میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ گزشتہ سال اسی ماہ یہ شرح 20.7 فیصد تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں مہنگائی […]
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کردی
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف کا سلسلہ جاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لٹر کمی گئی۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک […]
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، پیٹرول سستا ہونے کا امکان
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، ملک میں یکم ستمبر سے پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا اور آئل مارکیٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ کر لی جس کے تحت یکم ستمبر سے پٹرول 5 روپے فی لٹر سستا ہو سکتا ہے اسی طرح […]
مہنگائی کا جن بے قابو ، سبز مصالحہ جات کی قیمتوں میں مزید اضافہ
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ایک طرف سرکاری ریٹ لسٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف شہر کی مارکیٹوں میں سبزیاں من مانے نرخوں پر دھڑلے سے فروخت کی جارہی ہیں۔سرکاری ریٹ […]
مہنگائی 12 اور ترقی کی شرح 2.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے ، مصدق ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پچھلے سال مہنگائی 38 فیصد تھی اب 12 فیصد تک آ گئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہمارا خواب اور مستقبل روزگار ہے، ہمارا مشن مہنگائی کا خاتمہ ہے، ترقی کی شرح 2.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔انہوں نے […]