عوام کو ریلیف ن لیگ کے دور میں ملتا ہے، نواز شریف

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف نے بجلی کے نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو مبارکباد پیش کی ہے۔ نواز شریف نے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لئے بجلی کے نرخ کم کرنے پر وزیراعظم کی ٹیم کو بھی سراہا اور کہا ہے کہ شہباز شریف کی کاوشوں […]

میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا ، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا لیکن وائیں سے پیار تھا۔سابق وزیر اعلی پنجاب غلام حیدر وائیں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ میں ان خوش نصیبوں میں سے ہوں جنہیں وائیں صاحب […]

نواز شریف اور مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی پنجاب کی وزیرِ اعلی مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ ہو گئے۔میاں نواز شریف اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز گزشتہ روزمری پہنچے تھے۔دونوں بذریعہ ایکسپریس وے مری پہنچے تھے، جہاں انہوں نے کشمیر پوائنٹ باغِ شہیداں میں اپنی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں ِ فواد

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آپ نے بانی پی ٹی آئی کو 14 ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے، کیا فرق پڑا۔انہوں […]

نواز شریف غلط بیان دینا بند کردیں ، یاسمین راشد

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نواز شریف جھوٹے بیانات دینا بند کریں۔ ایک طرف وہ سیاسی انتقام پر یقین نہ رکھنے کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف ان کی بیٹی نے پنجاب میں بدترین مثال قائم کر دی ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے ایک اور خط لکھا […]

کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا قدام ہائیکورٹ میں چیلنج

کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی ثالثی کے ذریعے دائر کی ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، صوبائی حکومت اور نواز شریف… شریف کو فریق […]

نواز شریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ ، لندن جانے کا پلان

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود ہیں۔ نواز […]

راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر پر تنقید کے سوال پر مریم نواز نے کیا کہا؟

مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں کم ہوتی ہیں لیکن ہمارے ملک میں بڑھ جاتی ہیں۔مریم نواز نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کی، اس دوران ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہے، لوگ تنقید کر رہے ہیں؟مریم نواز […]

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے ، نواز شریف

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔پارلیمنٹ ہاو ¿س پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایسے خط لکھ سکتی ہے، یہ ان کا فرض ہے، کوئی سیاسی جماعت ایسے خط […]

نوجوان نسل خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھے ،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پاکستان کی نوجوان نسل کو گالی گلوچ اور برے رویوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء اور ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، والدین نے […]