بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.2°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے ، نواز شریف

Thursday, 29 February, 2024

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔پارلیمنٹ ہاو ¿س پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایسے خط لکھ سکتی ہے، یہ ان کا فرض ہے، کوئی سیاسی جماعت ایسے خط نہیں لکھ سکتی، آپ اپنا نتیجہ نکال سکتے ہیں۔قبل ازیں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف قومی اسمبلی پہنچے تو نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا، سردار ایاز صادق، سینیٹر اسحاق ڈار، حمزہ شہباز، عطاء اللہ تارڑ اور رانا مشہود بھی موجود تھے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *