وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے وزیراعظم ہائوس میں ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے وزیر اعظم ہاس میں ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، پاکستان آرڈیننس فیکٹری اور ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا بورڈ ممبران کی تقرری کی منظوری دی جائے گی۔ […]

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ ارکان کی مصروفیات کے باعث کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جانی تھی۔ذرائع کا […]

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس منظور کر لیا

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی منظوری دے دی۔دوسری جانب صدر آصف علی زرداری کی جانب سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی جلد منظوری کا امکان ہے۔آرڈیننس کے مطابق […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت پھر تبدیل کر دیا گیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس اب 3 بجے پارلیمنٹ ہاس میں ہوگا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر 12 بجے پارلیمنٹ ہاس میں طلب کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری وفاقی […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی ، وجہ کیابنی ؟ جانیں اندر کی خبر

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔

ملک میں حالیہ دہشتگردی کی لہر، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

ملک میں حالیہ دہشتگردی کی لہر کے پیش نظر وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہو گا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، امن و امان کی صورتحال بھی کا […]

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ازبکستان اور پاکستان میں ای کامرس تعاون کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ایجنڈے میں شامل ہے، وفاقی […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ، پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر غور لائے جانے کا امکان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ زیرغور لائے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، تحریک انصا ف پر پابندی کا معاملہ موخر

شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی، سابق صدر عارف علوی، بانی چیرمین پی ٹی آئی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا معاملہ بھی زیر غور آیا، تاہم کابینہ نے پی ٹی آئی […]

وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب ، پی ٹی آئی پر پابندی کا قومی امکان

شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے […]