بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی ، وجہ کیابنی ؟ جانیں اندر کی خبر

Wednesday, 11 September, 2024

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *