وہ معلم جس نے نمبروں سے آگے کامیابی کی نئی تعریف پیش کی

ہر دور میں چند ایسی شخصیات جنم لیتی ہیں جنکے افکار اپنے پیشے کی حدود سے نکل کر قومی اور عالمی مباحث کا حصہ بن جاتے ہیں۔ سونم وانگ چک ایسی ہی ایک شخصیت ہیں۔ لداخ سے تعلق رکھنے والے یہ عالمی شہرت یافتہ انجینئر، موجد اور ماہرِ تعلیم گزشتہ تقریبا چار دہائیوں سے روایتی […]