پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سیریز میں ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن آئی سی سی کے میچ ریفری ہوں گے، سری لنکا کے کمار دھرماسینا اور بنگلہ دیش کے شرف الدولہ سیکت پہلے ٹیسٹ میچ میں آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔دوسرے ٹیسٹ کے […]

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔انگلش ٹیم یکم اکتوبر کو دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوگی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے شیڈول ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کام کے باعث نیشنل اسٹیڈیم کراچی ٹیسٹ میچ کا مقام نہیں تھا، […]