بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 15 July 2026 | پاکستان: 2 صفر 1448

پنجاب حکومت تشدد پھیلانیوالوں سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ، مریم نواز

Wednesday, 2 October, 2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تشدد پھیلانے والوں سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔عدم تشدد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر قسم کا تشدد اور انارکی قابل مذمت ہے مریم نواز نے کہا ہے کہ عدم تشدد کا راستہ ہی حقیقی کامیابی کا ضامن ہے، سماجی ترقی اور فلاح امن اور رواداری پر مبنی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ عدم تشدد کا نظریہ انسانیت کا سب سے بڑا نظریہ ہے، باہمی اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے کلچر کو فروغ دیا جائے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *