پنجاب ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 35 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 35 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ راولپنڈی سے […]
IMF کا دبا، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف واپس
پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دبا پر اسلام آباد کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، جس کے نتیجے میں ستمبر کے بلوں میں وفاقی علاقے کے صارفین 14 روپے یونٹ سبسڈی کے حق دار نہیں ہونگے۔ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے جاری نوٹیفکیشن کے […]
اسلام آباد ، کے پی ، پنجاب میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کی شدت، […]
پنجاب میں بارشوں کے باعث 123 افراد جاں بحق، 292 گھر متاثر ہوئے
لاہور: رواں سال مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں 123 شہری جاں بحق اور 317 زخمی ہوئے جبکہ 292 گھر متاثر ہوئے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کی فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کر دی گئی جس میں مون سون بارشوں کی صورتحال، دریاں، بیراجز […]
پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے ڈینگی کے سب سے زیادہ 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس کے علاوہ لاہور اور چکوال سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 447 کیسز رپورٹ ہو چکے […]
پنجاب میں کم آمدن والے افراد کا اپنی چھت کا خواب پورا کرینگے ، مریم نواز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کم آمدن والے لوگوں کے اپنی چھت کے خواب کو پورا کریں گے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے “اخوت” کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی،وزیراعلی پنجاب نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی سربراہی میں اخوت کی سماجی خدمات کو سراہا جبکہ ڈاکٹر […]
پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر ملک میں ہنگامہ ، حکومتی اتحادیوں میں لفظی جنگ
پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دینے پر دو اہم حکومتی اتحادیوں میں لفظی جنگ شروع ہو گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں تلخ بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے، کسی نے بجلی سستی کرنا بے وقوفی ہے کا لفظ استعمال کیا […]
پنجاب ، ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین ،14 روپے فی یونٹ ریلیف سے محروم
پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14روپے فی یونٹ کا ریلیف نہیں ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی مہنگی نہیں کی گئی تھی۔ فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف ماہانہ 201 سے 500 یونٹ تک کے صارفین کو ملے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ […]
پنجاب میں خوشحالی سروے کا آغاز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کو سوشیو اکنامک رجسٹری کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت صوبے بھر میں گھروں کو شمار کیا جائے گا اور اس پراجیکٹ میں ہر گھرانے کا معاشی اسٹیٹس بھی درج کیا جائے گا۔سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت دیہات میں […]
پنجاب میں کوڑا ٹیکس لگے گا ، کابینہ کی کمیٹی نے منظوری دیدی
پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کے اجلاس میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ کی منظوری کے بعد کوڑا ٹیکس دیہی اور شہری علاقوں کے گھروں اور کاروباری مقامات پر لگایا جائے گا۔دیہی علاقوں میں 5 مرلہ کے گھر پر 200 روپے ماہانہ ٹیکس لگایا جائے گا۔دیہی علاقوں کے […]