پنجاب اور سندھ کا پانی کا جھگڑا آج کا نہیں 150 سال سے چل رہا ہے: سعید غنی
وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ کا پانی کا جھگڑا آج کا نہیں 150 سال سے چل رہا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1991 کا معاہدہ سندھ کے ساتھ زیادتی ہے، پھر بھی کہتے ہیں اس پر ہی عمل کر لو۔ سعید […]
پنجاب ، ایک اور ڈینگی مریض زندگی کی بازی ہار گیا
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی کے 161 کیسز سامنے آئے جب […]
پنجاب میں وائس چانسلروں کا لنڈا بازار
اس بار تو پنجاب کی یونیورسٹیوں کے لیے وائس چانسلرز کا انتخاب اچھا خاصا تماشا بنا دیا گیا۔ ایک تو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور اس کی مزاحیہ سرچ کمیٹی ہی کم نہ تھی ،اوپر سے پنجاب کی باتصویر حکومت اور پیپلز پارٹی کے گورنر۔یہ سارے اپنے اپنے پاس امیدواروں کی ایک محبوب و مرغوب فہرست […]
پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنادیا گیا
سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی۔عدالت نے 12 جون 2024 کو لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
پنجاب ، ڈینگی کے مزید 93 کیسز رپورٹ
محکمہ صحت پنجاب نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے کیسز سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر سے ڈینگی کے 93 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے ڈینگی کے 87، لاہور سے 4، […]
پنجاب ، ڈینگی کے اعداد وشمارجاری
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 1 ہزار 631 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ […]
پنجاب ، ڈینگی کے اعداد وشمارجاری
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 1 ہزار 631 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ […]
پنجاب ، ڈینگی کے مزید 126 مریض رپورٹ
صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 126 مریض سامنے آئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی وائرس کے 1371 کیسز سامنے آچکے ہیں۔تازہ ترین کیسز میں راولپنڈی سے 107، لاہور سے 6، گوجرانوالہ سے 3 اور فیصل آباد، سرگودھا اور اٹک سے دو دو […]
پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 82 کیسز رپورٹ
صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 82 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے ایک ہزار 245 کیسز سامنے آچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے ڈینگی کے 69، لاہور سے 4 کیسز رپورٹ ہوئے۔اسی طرح چکوال سے ڈینگی کے 2، گوجرانوالہ، […]
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 86 کیس رپورٹ
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 86 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 74 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ، شیخوپورہ، اٹک اور میانوالی میں ڈینگی کے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس […]