چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور 2 ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی گئی۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز نے عدالت عالیہ اسلام آباد میں درخواست دائر کی تھی، جس کی سماعت کل جسٹس محمد […]
چیف الیکشن کمشنر نے ریاستی ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا ،بیرسٹر سیف
خیبر پختونخوا کے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ریاستی ادارے کو سیاسی جماعت میں تبدیل کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ الیکشن کمیشن بہانے ڈھونڈنے کے لیے میٹنگ کے بعد میٹنگ بلا رہا ہے۔الیکشن کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کرنے اور ہائیکورٹ کی تعمیل کرنے […]
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں بعض نشستوں پر حالیہ عدالتی حکم نامے پر غور کیا گیا
مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اعلامیے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن کو آئینی اور قانونی ماہرین نے بریفنگ دی۔اجلاس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم اور پارلیمنٹ کی قانون سازی کا جائزہ لیا گیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روس روانہ
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ایک ہفتے کے دورے پر روس روانہ ہو گئے۔روس اور ایس سی او کے چیف الیکشن کمشنر کی دعوت پر سکندر سلطان راجہ روس گئے ہیں جہاں وہ صدارتی انتخابات میں مبصر ہوں گے۔واضح رہے کہ روس میں صدارتی انتخابات کے لیے تین روزہ پولنگ کل سے شروع ہوگی، […]
سینیٹر مشتاق احمد کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ
سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، شفاف انتخابات کرانے میں ناکامی پر چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہو جانا چاہیے، یہ جعلی […]
امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا ہے کہ امید ہے انتخابی عمل بحفاظت مکمل ہو جائے گا۔اپنے ایک بیان میں سکندر سلطان نے کہا کہ گزشتہ روز بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات ہوئے، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیوں کا کام ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن انٹرنیٹ […]
عمران خان کی تصویر میرے گھر میں لگی ہے وہ قومی ہیرو ہیں، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ’’سلیبرٹی اور قومی ہیرو‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میں سے پسندیدہ پلئیر عمران خان ہیں، میرے گھر میں ان کی تصویر لگی ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا مخالف […]
چند روزمیں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا، پولنگ 8 فروری 2024ء کو ہو گی۔قومی ووٹرز ڈے پر جاری پیغام میں سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی وقانونی ذمے داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، شفاف، پُرامن انتخابات کے […]
عوام انتخابات میں حصہ لے کر جمہوریت پر اعتماد کا اظہار کریں چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد کی عوام انتخابات میں حصہ لے کر جمہوریت پر اعتماد کا بھر پور اظہار کریں۔انہوں نےکہا کہ انتخابی عمل میں مداخلت اور شر پسندی سے سختی سے نمٹنے کو یقینی بنائیں گے، امن و امان قائم کرنے والے تمام ادارے کراچی و […]
کراچی اور حیدر آباد کی عوام انتخابات میں حصہ لے کر جمہوریت پر اعتماد کا بھر پور اظہار کریں چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد کی عوام انتخابات میں حصہ لے کر جمہوریت پر اعتماد کا بھر پور اظہار کریں۔انہوں نےکہا کہ انتخابی عمل میں مداخلت اور شر پسندی سے سختی سے نمٹنے کو یقینی بنائیں گے، امن و امان قائم کرنے والے تمام ادارے کراچی و […]