چین اور مشرق وسطیٰ

جیسا کہ خلیج فارس میں جنگ چھڑی ہوئی ہے،اس جنگ کا درجہ حرات کم کرنے کے لیے قابل ذکرکوششوں کے ساتھ آگے بڑھایا ہے۔ سعودی عرب، ترکی، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی اعلی سطحی میٹنگ کے بعد، ملک کی اعلی قیادت نے تیزی سے آگے بڑھنے کے وسیع راستے کی تلاش میں بیجنگ […]

چین میں ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد جھلس کر ہلاک

چین کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بیجنگ سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ شمال مشرقی چین کے شہر لیاو یانگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ […]

چین میں وفات پانیوالی طالبہ کی میت پاکستان پہنچا دی گئی

چین میں جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ فرحانہ مشتاق کی میت اسلام آباد ایئرپورٹ لائی گئی۔پی آئی اے کی پرواز میت کو لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔فرحانہ مشتاق کے والد کا کہنا ہے کہ میت کو اسلام آباد سے ایمبولینس کے ذریعے لیاقت پور پہنچایا جائے گا۔لڑکی کے چچا نے بتایا […]

پاکستان میں چین کے سفیر مسٹر جیانگ زیڈونگ نے اپنے وفد کے ہمراہ کراچی میں دو نیوکلیئر پاور پلانٹس ‘کے ٹو’ اور ‘کے تھری’ کا دورہ کیا۔

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا یہ دونوں پاور پلانٹس دوست ملک چین کے تعاون سے قائم کئے گئے ہیں اور قومی گرڈ کو مجموعی طور پر 2200 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کررہے ہیں۔ چینی وفد کو پاکستان کے نیوکلیئر پاور پروگرام کے حوالے سے […]

چین ،سعودیہ ،امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلئے رول اوور کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے بتایا ہے چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے 12 ارب ڈالر کا قرضہ پہلے کی طرح موجودہ شرائط کے تحت ایک سال کیلئے رول اوور کرنے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ عالمی مالیاتی فنڈ 28 اگست کو 7 ارب ڈالر کے بیل آٹ پیکیج کی منظوری […]

چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

چین اور سعودی عرب کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے ساتھ ہی پاکستان دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا خواہاں ہے۔ذرائع وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان کو تیل اور اشیا کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک سے […]

چین کا داسو واقعے کی تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

نیویارک میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پیپلز ری پبلک آف چائنہ کے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں وزیرداخلہ نے داسو واقعے پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا جبکہ چین کے وزیر داخلہ نے داسو واقعے پر جاری تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری […]

چین کا پاکستان کے اندرونی سیاسی استحکام زور

جمعہ کو اسلام آباد میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) پر سیاسی جماعتوں کے پاکستان-چین مشترکہ مشاورتی میکانزم (JCM) کے تیسرے اجلاس میں غیر معمولی سیاسی اتفاق رائے ظاہر کیا گیا اور غیر معمولی سیاسی اتحاد کا مشاہدہ کیا گیاکیونکہ دورے پر آئے ہوئے چین کے وزیر نے زور دیا کہ اندرونی استحکام پاکستان ترقی […]

چین کا دورہ کامیاب رہا ، سی پیک ٹو پر کام تیزی سے آگے بڑھے گا ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہ چین کامیاب رہا، سی پیک ٹو پر کام تیزی سے آگے بڑھے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سی پیک ٹو منصوبے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اعلی سطح کا وفد پاکستان آئے گا، اللہ نے ہمیں چین […]

چین نے بھارتی علاقوںکے نام تبدیل کردیے

چین نے متنازع سرحدی علاقے پر خودمختاری کا دعویٰ کرنے والے بھارت کے 30 دیہاتوں، دریاو ¿ں اور جھیلوں کے نام تبدیل کر دیے ہیں ۔ چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کرکے زنگنان رکھ دیا ۔زنگنان سے متصل 30 دیگر علاقوں کے نام […]