کتابوں کا عالمی دن!

کسی ایک پر بھی ٹھہر کر سوچنے کی عادت کھو دیتا ہے۔ یہی عادت مطالعے کی دشمن ہے۔ کتاب انسان کو رک کر سوچنا سکھاتی ہے، ایک خیال کے ساتھ وقت گزارنا سکھاتی ہے، اور ذہنی ارتکاز پیدا کرتی ہے۔ اس کے برعکس سوشل میڈیا انسان کو ایک ایسے بہاؤ میں بہا لے جاتا ہے […]