ن لیگ کے تمام ارکان کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے ارکان قومی اسمبلی کو خط ارسال کیا ہے جبکہ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کو پیغام بھیجا ہے۔ مراسلہ میں مسلم لیگ ن کے تمام ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ […]

پیپلزپارٹی کے تمام سینیٹر ز وارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے پارٹی کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو خط جاری کیا ہے۔مراسلہ میں لکھا گیا ہے کہ تمام سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے رواں اجلاس میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اراکین کو پارٹی قیادت کی ہدایات کے مطابق ہر قانون سازی […]

استعفیٰ نامنظور ، عمران خان کی عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل استعفیٰ نامنظور ہوگیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی ہدایت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے […]

آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی […]

عمران نے پارٹی کو فوج مخالف عناصر سے دوری اختیار کرنیکی ہدایت کی ہے: شیر افضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں قید چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی ایسے تمام عناصر سے دور رہے جو پی ٹی آئی اور پاک فوج کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسے عناصر چاہے پارٹی کے اندر ہوں یا باہر، […]

نواز شریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردیں ، کیاہونیوالا ہے؟ ن لیگیوں کیلئے چھٹی کے دن بڑی خبر آگئی

لندن : ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردیں ۔اپنے بیان میں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں کسی بھی وقت انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے تمام کارکن الیکشن کی تیاری کریں اور پارٹی کا پیغام ملک بھر میں عام کیاجائے […]