بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.3°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

Monday, 18 December, 2023

پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔آصف علی زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔ انہوں نے پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *